بندگي مياں سيد اشرف کی زيارت کو جانے والے حضرات گوکاک سے راۓ باغ کوبس کے ذريعے جائيں يا ٹرين کے ذريعے جائيں۔
بندگی مياں سيد اشرف بنی اسرائيل:
آپ حضرت ميراں سيد يعقوب حسن ولايت (ابن حضرت ميراں سيد محمد مہدی موعود)کے فرزند ہيں۔ حضرت حسن ولايت کی پہلی زوجہ بندگی مياں سيد خوندمير صديق ولايت کی بيٹی کے فرزند اول ہيں۔ آپ پوری زندگی تبليغ و اشعات اسلام کرنے کے بعد وصال پاۓ۔ اور راۓ باغ ميں مدفون ہيں۔جو بيلگام ضلع ميں ہے۔
راۓ باغ کی زيارت کرنے والے حضرات کے لۓ ہدايات :-
بس اور ٹرين کے ذريعے جانے والے حضرات ذائرين بيلگام ياچکوڑی کو جائيں پھر وہاں سے راۓ باغ کو بس کے ذريعے راۓ باغ کو جائيں ۔ راۓ باغ کے بس اسٹانڈ KSRTC سے حضرت کا حضيرہ بالکل نذديک ہے۔ KSRTC Depot) ) ڈپو کے بالکل سامنے ہے۔
شٹل بس سے جانے والے حضرات نالے کے اسٹاپ پر اتريں۔ وہاں سے حضيرہ نذذيک ہے۔ ہوائی جہاز سے جانے والے حضرات کولاپور يا بيلگام کے ہوائی اڈے پر اتريں۔ وہاں سے پرائيوٹ ٹيکسی يا کياب کے ذريعے راۓ باگ کےKSRTC بس ڈپو جائيں۔ جسکے بالکل سامنے حضيہ بندگی مياں سيد اشرف ہے۔ نوٹ:۔ بيلگام سے راۓ باغ جانے والے حضرات راستے ميں پہلے گوکاک کی زيارتيں کرتے ہوۓ جائيں۔