حضرت خواجہ بندہ نواز
حضرت سيد محمد بندہ نواز گيسودراز ابن سيد خليفہ اعظم تھے۔ آپ علمو ولايت ميں بڑی شان وبلند مرتبہ رکھتے تھے۔ اور مشايخ چشت ميں آپ کا ايک خاص مقام اور ايک خاص طريقہ ہے۔آپ سعادات حسينی سے تھے۔ آپ کے جداعلی ابوالحسن جنيدی ہرات سے دہلی تشريف لاۓ اور يہں قيام فرمايا ۔آپ کا شجرہ نسب بائيس واسطوں سے حضرت سيد ناعلی ابن ربی عالب کرم اللہ وجہ جاملتا ہے۔ آپ رجب 721ھ ميں پيدا ہوۓ۔ دينی تعليم و تربيت کے بعد تبليغ وغيرہ کۓ سفر دکن وغيرہ کۓ۔ آپ نے بیبی رضا خاتون سے نکاح کيا تھا جن سے دوبيٹے اور تين بيٹياں تھے۔ آپ ارشا و مرشری کرتے تھے آپ کے بہت سے خلفاء ومريدين بھی تھے۔ آپ تقريبا 104 سال کی عمر ميں 16 ذيقعدہ 825ھ اس دنيا سے انتقال کر گۓ۔آپ کا مزار شريف گلبرگہ ميں ہے جو بہت مشہور ہے۔
گلبرگہ کی زيارتيں:- گلبرگہ ميں بہت اولياء مدفون ہيں ۔ جن ميں شيخ سراج الدين بھی ہيں۔ اور وہاں سے کچھ دور الند ميں لاڑلے مشائخ بھی مدفون ہيں۔ گلبرگہ زائريں کےلۓ ہدايات:- بس اور ٹرين کے زائرين:- بس اور ٹرين سے گلبرگہ جائيں۔وہاں سے آٹو رکشا وغيرہ کے ذريعے يا بس کے ذريعے خواجہ بندہ نواز گيسودراز کی درگاہ کو جائيں۔
Syed walShareef Kamaluddin bin Muhammad bin Yousuf AlHussaini, commonly known as Hazrat Khwaja Banda Nawaz Gaisu Daraz (Urdu: خواجہ بندہ نواز گیسو دراز) (7 August 1321, Delhi –10 November 1422, Gulbarga), was a famous Sufi saint from India of the Chishti Order, who advocated understanding, tolerance and harmony among various religious groups.
Gaisu Daraz was a murid (disciple) of the noted Sufi saint of Delhi, Hazrat Nasiruddin Chiragh Dehlavi. After the death of Chiragh Dehlavi, Gaisu Daraz took on the mantle of the successor (khalifa). When he moved to Daulatabad around 1400, owing to the attack of Timur on Delhi, he took the Chishti Order to South India. He finally settled down in Gulbarga, at the invitation of Bahamani Sultan, Taj ud-Din Firuz Shah.
Bande Nawaz attained an age of 101 years, died on 16 Ziqa'ad 825 Hijri in Gulbarga