دولت آ باد کي زيا ر تيں
بند گی ميا ں سيديعقو ب حسن ولايت رض
آپ حضرت مہدی موعود سيد محمد جونپوری عليہ السلام کے فرزند ہيں ۔ آپ مبشر مہدی عليہ السلام ہيں ۔ حضرت بندگی مياں سيد يعقوب حسن ولايت بی بی کدبانو کے بطن سے سعادت آباد بھيلوٹ ميں 913ھ ميں پيدا ہوۓ ۔ والد مکرم حضرت ثانی مہدی کے وصال کے وقت آپکی عمر شريف سات سال تھی ۔ آپ کے والد حضرت ٹانی مہدی نے آپ کو تربيت کيا تھا ۔ پھر آپ نے وصيت بھی کی تھی کہ اگر تم سہو ہوجاۓ يا ياد ميں شک آۓتو بالغ ہونے کے بعد جس مہاجر مہدی کو پاؤ تحقيق کرلو۔ بندگی میاں سيد یعقوب بلوغ کے بعد بندگی مياں شاہ نعمت سےعلاقہ لگاۓ اور تلقين ہوۓ ۔ آپ کے کل پانچ بيوياں ہيں۔ اور بارہ بچے ہيں۔ آٹھ فرزند (بيٹے) اور چار بيٹياں ہيں۔ آپ اپنی پوری زندگی دين کی اشاعت وتبليغ ميں گذاری ۔ آپکی اولاد بھی مبشر ہيں ۔
حق کی طرف سے آپکو بنی اسرئيل کے مقام کی بشارت ملی اور بچوں کو مقامات بارہ بنی اسرائيل کی بشارت ملی تھی ۔ جسکی وجہ سے آپ کی اولاد بارہ بنی اسرائيل يا بنی اسرائيل کے نام سے جانے جاتے ہيں ۔23 ذی الحجہ 980ھ کو زہر سے آپکی شہادت ہوئی۔آپ دولت آباد ميں مدفون ہيں۔آپ کے سات آپ کے تين فرزند بھی اسی قبرستان حضيرہ ميں مدفون ہيں ۔
(1)بندگی مياں سيد اسحق بنی اسرائيل:-
آپ بندگی مياں سيد يعقوب حسن ولايت کی اولاد ہيں ۔ آپ حضرت بندگی مياں سيد عبدالکریم نوری سے تربیت ہيں ۔ آپ دين اسلام کے مبلغ ہيں۔ اور صاحب کشف و کرامات تھے ۔ آپ کا انتقال 42 ذی قعدہ 1020ھ کو دولت آباد ميں انتقال کۓ اور والد ماجد حسن ولايت کے پہلو ميں مدفون ہيں ۔
(2)بندگی مياں سيد يوسف بنی اسرائيل :۔
آپ بندگی مياں سيد يعقوب حسن ولايت کے فرزند ہيں ۔ آپکی تصنيف مطلع الولايت ہے ۔ آپ نے تبليغ دين اسلام کيا ۔ اور آخر کار آپ کا وصال 901ھ يا 902ھ ہے۔ آپ دولت آباد ميں والد مرحوم کے حضيرہ ميں مدفون ہيں۔
(3)بندگی ميراں سيد خوند مير بارہ بنی اسرائيل :۔
آپ بندگی مياں سيد يعقوب حسن ولايت کے فرزند ہيں ۔ تربيت ختم المرشدين کے ہيں ۔ آپ زندگی بھر جس اسلام ومہديت کی تبليغ کے بعد آخر کار آپکا ۔ 8 ذی الحج 1025ھ ميں وصال ہوا ۔ اور دولت آباد ميں والد ماجد کے پہلو ميں مدفون ہيں ۔ آپکی عمر شريف 67 سال ہے
(II)بندگی مياں عبد المجيد نورنوشرض
آپ صحا بي ومحاجر مہدی موعود ہيں۔ آپ مبشر مہدی عليہ السلام ہيں۔
آآپ کا مزار شريف بھی دولت آ باد مي بند گی ميا ں سيد يعقو ب حسنولايت رض کے حضيرہ ميں ہے۔
آپ کے بچو اور بيويوں کے بھی مزارات بھی يہں ہيں۔
(4)بی بی صاحبہ بنت عالم خان ميواتیی :۔ روجہ بندگی ميراں سيد يعقوب حسن ولايت :۔ آپحسن ولايت کی پانچ بيويوں ميں سے ايک ہيں ۔ ان سے آپ کے دو بيٹے اور تين بيٹياں ہيں۔ جو بارہ بنی اسرائيل ميں شامل ہيں۔
(|||)ان تمام کے علاوہ دوسرے بزرگوں کی زيارتيں بھی ہيں۔
((IVسيد يوسف حسينی عرف سيد راجہ حسينی گلبرگہ کے سيد محمد گيسودراز کے والد ماجد ہيں آپ دلی سے دولت آباد آۓ جبکے بادشاہ محمد تعلق نے دہلی سے ديوگيری يعنی دولت آباد کو اپنا پاۓ تخت بنايا تھا ۔ آپ کا مکان دولت آباد ميں تھا اور آج وہيں پہ آپکا مزڑار شريف ہے۔ آپ اپنے وقت کے بہت بڑے پر ہيزگار عابد و زاہد تھے ۔ ايک ولی کامل تھے صاحب کشف وکرامت بھی تھے۔
(V)مہدويہ حضيرہ سے ليکر شيخ ميمن توکلی کے مزار کے درميان کے علاقے ميں تقريبا 800 اوليا اللہ مدفون ہيں ۔ جسکے بارے ميں مہدی نے وہاں سے سفر کرنے کے وقت ظاہر فرمايا ہے۔
مسا فروں کے لۓ ہدايا ت:-
بس ،ٹرين اور ہوائ جہا ز سے جانے والے تمام حضرات اپنے مکا ما ت سے پہلے اور نگ آ با د جا يئں ۔
پھر بس اور ٹر ين سے جا نےوالے حضرات اور نک آبا د کے بس اسٹا ند سے خلدآباد کی بس کے زريعے حفضی منڈی کے بساسٹاپ پر اتريں۔ پھر وہاں سے پيدل يا آٹو رکشا کے ذريعے شيخ ميمن توکلیرحکی درگاہ کے راستے سے ہوتے ہوۓ مھدويہ حضيرہ (قبرستان) کو جائيں۔ اس راستے ميں آپ کو مھدويہ حضيرہ کا بورڈ نظر آۓ گاوہاں سے مھدويہ حضيرہ کو جائيں پھر يہاں کی زيارتيں ختم ہوںے کے بعد شيخ ميمن توکلیکی درگاہ کی زيارت بھی کريں۔
ہوائی جہاز سے جانے والے حضرات پرائويٹ گاڑی کے ذريعے دولت آباد جا کرزيارت کريں ساتھ ميں خلدآباد کی ويارتيں بھی کر ليں۔مذيد معلومات کے لۓ ہماری ويبسائٹ سے مدد ليں يا گوگل ميپس ميں ديکھيں يا براؤ زنگ کريں۔