خواجہ معين الدين اجميری
:۔حضرت خواجہ معين الدين چشتی اجميری رحمتہ اللہ عليہ 537ھ ميں موضع سنجر (سجستان)صوبہ خراسان ميں پيدا ہوے موضع سنجر قندھار سے جانب شمال 64 گھنٹے کے راستے پرواقع ہے۔ آپ حسينی سعادت سے ہيں آپ کے والد کا نام سيد غياث الدين ہے وہ آٹھويں پشت ميں موسیا کاظم کے پوتے ہوتے ہيں- آپ کی والدہ ام الورع حسينی سيد ہيں۔ابتدائي تعلم والد صاحب نے گھر پر دی پھر مدرسہ ميں جاکر 9 سال ميں قرآن حفظکيا۔ پھر ہارون جاکر عشان حارونی کے پاس 20 سال تعلم و تربيت حاصلکی۔ اسکے بعد بغداد گے۔پھر مکہ جاکر حج کئے پھر زيارت رسول کے بعد آپ سے بشارت پاکر اجمير ہندسان آئے ۔اور دين کی تبليغ واشاعت ميں مشغول ہوگۓ۔ آپ نے تقريبان انسٹھ 59 سال کی عمر ميں نکاح کيا اسکے بعد ديگر دو نکاح کۓ۔ دونوں بيويوں سے تينبيٹے اور ايک بيٹی جملہ چار اولاديں ہوے۔ دين کی تبليغ کےلۓ بہت سے سفر بھی کۓ۔آخر کار 6 رجب 632ھ کو آپ کا انتقال ہوا ۔آپ بہت ہی کشف و کرامات کے مالک تھے۔ اجمير شريف ميں آپ کا مزار ہے آپ کی درگاہ بہت مشہور ہے۔
(ص-14)اجمير شريف کو جانے والے زائرين کے لۓ ہدايات :- بس اور ٹرين کو جانے والے حضرات:- پہلے براہ راست اجمير کے ميں اسٹانڈ يا ريلوے اسٹيشن جائيں۔ پھر وہاں آٹو رکشا کے ذريعے يا پيدل درگاہ کو جاکر زيارت کريں۔ ہوائی جہاز سے جانے والے حضرات پہلے جےپور ہوائی اڈے کو جائيں۔ پھر وہاں سے ٹرين يا بسيا پرائيوٹ کياب يا گاڑی کے ذريعے اجمير کو جائيں۔