زیارت کھانبیل بي بي فا طمہ رض
بنت حضرت مھدی موعود علہ اسلام
بي بي فا طمہ رض بنت حضر ت مھدی موعود علہ اسلام جو نپورميں پيدا ہؤے۔
اسکے بعد سفروحضر ميں آپ امام علہ اسلام کےساتھرہے۔
آپ کے پہلے شو ہر کے انتقال کےبعد دوسرانکاحخوند مير رض
صديقولايت کے ساتھ ہوا۔ آپ کی اولاد بچپن ميں انتقال کۓ سواۓ بند گیميا سيد محمود سيد نجی خاتم المر شدين رض کے۔ امام کے انتقل کے بعدآپ کےبھائ بندگی مياں سيد محمود ثانی مھدی نے آپ کو بندگی مياں سید خوندمیر صديق ولايتکے نکاح ميں ديا جن سے ايک فرزند بندگی مياسيد محمود سيد نجی خاتم المر شدين رض پيدا ہوۓ جنکی ہستی قوم مھدويہميں مشہور ہے۔
بی بی فاطمہ کھاںمبيل ميں شعبان ھ انتقال کيا۔ آپ کی مزار شريف کھاںمبيلميں ہے ساتھ ميں زوجہ خاتمالمرشدين کی مزار بھی ہے۔
آپکا مزار بندگی مياں سيد شہاب الدين شہاب الحقکی مزار شريف کے مشرق ميں تقريبا ميٹرکی دوری پر ہے اس کے علاوہ دوسرے بزرگان دين کے مزارات بھی يہاں پر موجود ہيں۔
مزار بندگی مياں سيد شہاب الدين شہاب الحق
حضرت بندگی مياں شہاب الدين شہاب الحق ابن بندگیمياں سيد خوندمير صديق ولايت بدل ذات مھدی کی اولاد ہيں۔آپ بہت ہی متقی اورپرہيزگار تھے آپ نے دين اسلامومھدويت کی تبليغ واشاعت ميں زندگی بسر کی۔ آپ نے بدرولايتکی جنگ(جہاد) ميں بھی شرکت کی ہے۔آپ بندگی مياں سيدخوندمير کی صحبت ميں رہے اوربندگی مياں ملک الہدادخليفہ گروہ کی صحبت ميں بھی رہے۔
آپ جمادی الاول ھ کو کھانبيل(پٹن)ميں انتقال کۓ آپ کا مزار شريف کھانبيل ميں گنج شہداء کی مزار کے قريب واقع ہے۔
زيارت گنج شہداء
يہ حضرات گنج شہداء چاليس يا اکتاليس عدد ہيں جوحضرت بندگی مياں سيد خوندميرصديق ولايت کے ساتھ بدرولايت کی جنگ(جہاد) ميں شريکرہے اور شوال کو کھانبيل ميں بدرولايت کا جہاد کرتے ہوۓ شہيد ہوۓ۔وہيں کھانبيل ميں انکی مزار ہے۔يہ مزار شريف مزاربندگی مياں سيد شہاب الدين شہاب الحق کی مزار شريف کے مغرب ميں تقريبا ميٹر کی دوری پر ہے۔
ہدايات زايرين:-
بس،ٹرين يا ہوائ جہاز سے جانے والے حضرات پہلےاحمدآباد پہنچيں۔ احمدآباد سے کھانبيل کو ٹرين کے ذريعہ براہ راست کھانبيلپہنچيں۔يہ نيارو گيج کی ٹرين (احمدآبد رنوج پياسينجر) جو صرف صبح پانچ اوردوپہر دو بجے دستياب ہے۔
شمالی ہندوستان کے حضرات براہ راست چانسما يادھرموڑا چوکڑی کو بس کے ذريعہ جائيں رادھن پور ہوتے ہوۓ جائيں۔ دھرموڑا چوکڑی کےبس اسٹاپ سے کھانبيل کو بس کے ذريعہ جائيں۔ صبح اور دوپہر ميں صرف دو بس ہيں۔بس نہملے تو دھرموڑا چوکڑی سے اٹوڑا يا بستر کو جائيں (شٹل،سادھن،آٹو وغيرہسے) کھانبيلکو جائيں۔
احمدآباد والے حضرات احمدآباد کے جی يس آر ٹی سیبس اسٹاپ سے کھانبيل کو بس کے ذريعہ براہ راست جائيں۔يا چانسما ہوتے ہوۓ کھانبيلجائيں۔
اپنی يا کيراۓ کی گاڑی کے ذريعہ جانے والے حضراتاحمدآباد پھر وہاں سے کھانبيل جائيں۔
بھلوٹ سے کڑی کو جانے والے حضرات کو يہ مقامکھانبيل راستہ ميں مل جاتا ہے زيارت کرتے ہوے آکے جائيں۔
مزيد معلومات کے لۓ درج ذيل نقشہ پر نظر ڈالۓ ۔
+